اشراف وہ ہے جس کے پاس اشرفی ہے

قسم کلام: مثل

معنی

١ - اس زمانے میں اشراف مالدار کو ہی سمجھا جاتا ہے

اشتقاق

معانی مثل ١ - اس زمانے میں اشراف مالدار کو ہی سمجھا جاتا ہے